عبدالرزاق واحدی ادبی مرکز

"ادب انسان کو جینا اور محبت کرنا سکھاتا ہے۔"

ای بک پبلشنگ و ڈیجیٹلائزیشن سروسز

عبدالرزاق واحدی ادبی مرکز پر خوش آمدید! اگر آپ مصنف، محقق یا شائقِ ادب ہیں اور اپنی کتب کو معیاری ڈیجیٹل فارمیٹ میں محفوظ یا شائع کرنا چاہتے ہیں، تو ہم آپ کو درج ذیل پروفیشنل خدمات فراہم کرتے ہیں:

  • ای بک اور پی ڈی ایف لے آؤٹ (E-book Layout & Design): آپ کی ٹائپ شدہ تحریر یا کتاب کی نفاست کے ساتھ صف بندی، خوبصورت اردو فونٹس کی ترتیب اور معیاری PDF کی تیاری۔

  • سرورق و ٹائٹل ڈیزائننگ (Cover Page Design): کتاب کے موضوع کے عین مطابق دلکش ڈیجیٹل کور ڈیزائن کرنا۔

  • نایاب کتب کی تلاش و ڈیجیٹلائزیشن: پبلک ڈومین اور غیر محفوظ نایاب علمی و ادبی کتب کی تلاش اور ان کا پی ڈی ایف نسخہ تیار کرنا۔

  • ٹائپنگ و تصحیح (Typing & Proofreading): مسودات کی ایم ایس ورلڈ یا ان پیج میں ٹائپنگ اور املا کی تصحیح۔

رابطہ اور سفارشات کے لیے: اپنی ضرورت یا کتاب کی تفصیلات کے لیے ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں:

📲 واٹس ایپ: 03244406724


عبدالرزاق واحدی کے افسانے پڑھنے کے لیے آپ کا بے حد شکریہ۔ آپ کی قیمتی رائے کا انتظار رہے گا۔

اپنی قیمتی رائے کا اظہار کیجیے: